زرعی ادویات
فصلوں کو کیڑوں، جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے جدید ترین فارمولیشنز۔
کلورپائریفوس 40% ای سی
Chlorpyrifos 40% EC

زرعی ادویات کی مصنوعات (13)

ایلومینیم فاسفائیڈ 56% (گندم کی گولی)
Aluminium Phosphide 56% TB
گندم، چاول اور اناج کے گوداموں کو خپرا، سرسری اور دیگر کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے طاقتور فیومیگینٹ فاسفین گولیاں۔

ایمامیکٹن بینزویٹ 1.9% ای سی
Emamectin Benzoate 1.9% EC
امریکن، لشکری اور گلابی سنڈی کے خاتمے کے لیے انتہائی موثر اور جدید کیڑے مار دوا۔

ایسیٹا مائپرڈ 20% ایس پی (Acetamiprid 20% SP)
Acetamiprid 20% SP
کپاس، سبزیوں اور باغات میں سفید مکھی، سست تیلہ، تھرپس اور رس چوسنے والے کیڑوں کے مکمل خاتمے کے لیے تیز اثر سسٹمک زہر۔

کلورپائریفوس 40% ای سی (Chlorpyrifos 40% EC)
Chlorpyrifos 40% EC
دیمک، زیر زمین کیڑوں، جڑوں کی سنڈی اور فصلوں کے خطرناک چبانے والے کیڑوں کے مکمل صفائے کے لیے ہمہ گیر کیڑے مار دوا۔

ٹارگٹ کارٹاپ 4% جی (Cartap Hydrochloride 4% G)
Cartap Hydrochloride 4% G
دھان (چاول) اور گنے میں تنے کی سنڈی، سفید و پیلی سنڈی اور پتوں کے کیڑوں کے دیرپا کنٹرول کے لیے اعلیٰ معیار کا دانے دار زہر۔

مینکوزیب 80% ڈبلیو پی
Mancozeb 80% WP
آلو، ٹماٹر اور باغات کو اگیتی و پچھیتی جھلساؤ اور پھپھوندی سے بچانے والا حفاظتی پاؤڈر۔

فپرونل 0.4% جی (Fipronil 0.4% G)
Fipronil 0.4% G
دھان، گنا اور کپاس میں تنے کی سنڈی، گدھیڑی اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خاتمے اور پودے کی مضبوطی کے لیے طاقتور دانے دار دوا۔

گلائفوسیٹ 48% ایس ایل (Glyphosate 48% SL)
Glyphosate 48% SL (IPA Salt)
ہر قسم کی گھاس، ڈھیلا، کھبل اور سخت جان سدا بہار جڑی بوٹیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے نمبر 1 غیر انتخابی سسٹمک زہر۔

گرینز پلس 1.6% جی آر (Grains Plus 1.6% GR)
Grains Plus 1.6% GR (Clothianidin + Chlorantraniliprole)
دو جدید ترین کیمیائی مالیکیولز کا انقلابی مرکب جو کماد اور دھان کی تمام سنڈیوں اور کیڑوں کا 45 دن تک مکمل خاتمہ کرتا ہے۔

امیڈاکلوپرڈ 25% ڈبلیو پی (Imidacloprid 25% WP)
Imidacloprid 25% WP
کپاس، سبزیوں اور باغات میں سفید مکھی، چست تیلہ اور تھرپس کے خاتمے اور بیج کی ٹریٹمنٹ کے لیے قابل اعتماد دوا۔

رائس لائف 5% دانے دار (Rice Life 5% G - Monomehypo)
Rice Life 5% G (Monomehypo)
دھان کی فصل میں تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی اور جڑوں کے کیڑوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ دانے دار زہر۔

سیگا پیسٹ کلیئر 3% ایس سی (Sega Pest Clear 3% SC)
Sega Pest Clear 3% SC (Emamectin Benzoate + Lufenuron)
لشکر سنڈی، امریکن سنڈی، گلابی سنڈی اور پھل میں سوراخ کرنے والے تمام کیٹرپلرز کے انڈوں اور بچوں کا مکمل صفایا۔

سوڈاؤ 11.6% ایس سی (Sudao 11.6% SC)
Sudao 11.6% SC (Emamectin Benzoate + Chlorantraniliprole)
مکئی، کپاس اور سبزیوں میں فال آرمی ورم (لشکر سنڈی) اور ہر قسم کی سخت جان سنڈیوں کے خلاف سب سے زیادہ پاورفل نیا کیمیکل۔