
گلائفوسیٹ 48% ایس ایل (Glyphosate 48% SL)
Glyphosate 48% SL (IPA Salt)
ہر قسم کی گھاس، ڈھیلا، کھبل اور سخت جان سدا بہار جڑی بوٹیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے نمبر 1 غیر انتخابی سسٹمک زہر۔
جامع تفصیل اور تعارف
گلائفوسیٹ 48% ایس ایل ایک عالمی معیار کا نان سلیکٹو سسٹمک جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ یہ پتوں پر اسپرے ہونے کے بعد پودے کے رس کے ساتھ جڑوں اور پیازی تک سفر کرتا ہے اور 7 سے 10 دنوں میں جڑی بوٹی کو جڑ سمیت خشک کر دیتا ہے۔
استعمالات اور اطلاق (Applications)
باغات، کھالوں کے کنارے، بنجر اراضی، فصلوں کی بوائی سے قبل غیر آباد کھیتوں اور سخت جڑی بوٹیوں کی تلفی۔
بلک سپلائی کی معلومات
متعلقہ مصنوعات (زرعی ادویات)
اس کیٹیگری کی تمام مصنوعات ←
ایمامیکٹن بینزویٹ 1.9% ای سی
Emamectin Benzoate 1.9% EC
امریکن، لشکری اور گلابی سنڈی کے خاتمے کے لیے انتہائی موثر اور جدید کیڑے مار دوا۔

کلورپائریفوس 40% ای سی (Chlorpyrifos 40% EC)
Chlorpyrifos 40% EC
دیمک، زیر زمین کیڑوں، جڑوں کی سنڈی اور فصلوں کے خطرناک چبانے والے کیڑوں کے مکمل صفائے کے لیے ہمہ گیر کیڑے مار دوا۔

مینکوزیب 80% ڈبلیو پی
Mancozeb 80% WP
آلو، ٹماٹر اور باغات کو اگیتی و پچھیتی جھلساؤ اور پھپھوندی سے بچانے والا حفاظتی پاؤڈر۔